May 4, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 36

قَالُوا أَرْجِهِ وَأَخَاهُ وَابْعَثْ فِي الْمَدَائِنِ حَاشِرِينَ

انہوں نے کہا : ’’ ان کو اور ان کے بھائی کو کچھ مہلت دیجئے، اور تمام شہروں میں ہر کارے بھیج دیجئے

آیت ۳۶   قَالُوْٓا اَرْجِہْ وَاَخَاہُ وَابْعَثْ فِی الْْمَدَآئِنِ حٰشِرِیْنَ: ’’انہوں نے کہا کہ اس کو اور ا س کے بھائی کو کچھ مہلت دے دیں اور بھیج دیں تمام شہروں میں نقیب۔‘‘

UP
X
<>