May 18, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 52

وَأَوْحَيْنَا إِلَى مُوسَى أَنْ أَسْرِ بِعِبَادِي إِنَّكُم مُّتَّبَعُونَ

اور ہم نے موسیٰ کے پاس وحی بھیجی کہ : ’’ میرے بندوں کو لے کر راتوں رات روانہ ہو جاؤ، تمہارا پیچھا یقینا کیا جائے گا۔‘‘

آیت ۵۲   وَاَوْحَیْنَآ اِلٰی مُوْسٰٓی اَنْ اَسْرِ بِعِبَادِیْٓ اِنَّکُمْ مُّتَّبَعُوْنَ: ’’اور ہم نے وحی کر دی موسیٰؑ کی جانب کہ میرے بندوں کو راتوں رات نکال لے جاؤ، یقینا تمہارا تعاقب کیا جائے گا۔‘‘

UP
X
<>