May 18, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 53

فَأَرْسَلَ فِرْعَوْنُ فِي الْمَدَائِنِ حَاشِرِينَ

اس پر فرعون نے شہروں میں ہر کارے بھیج دیئے

آیت ۵۳   فَاَرْسَلَ فِرْعَوْنُ فِی الْْمَدَآئِنِ حٰشِرِیْنَ: ’’تو فرعون نے تمام شہروں میں (پھر) نقیب بھیج دیے۔‘‘

      بنی اسرائیل کے تعاقب کی غرض سے لوگوں کو اکٹھا کرنے کے لیے پورے ملک میں پھر ڈھنڈورچی اور ہرکارے بھیج دیے گئے، یہ کہہ کر کہ :

UP
X
<>