May 18, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 54

إِنَّ هَؤُلاء لَشِرْذِمَةٌ قَلِيلُونَ

(اور یہ کہلا بھیجا کہ :) ’’ یہ (بنی اسرائیل) ایک چھوٹی سی ٹولی کے تھوڑے سے لوگ ہیں

آیت ۵۴   اِنَّ ہٰٓؤُلَآءِ لَشِرْذِمَۃٌ قَلِیْلُوْنَ: ’’یقینا یہ تومٹھی ُبھر لوگ ہیں۔‘‘

UP
X
<>