May 18, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 65

وَأَنجَيْنَا مُوسَى وَمَن مَّعَهُ أَجْمَعِينَ

اور موسیٰ اور اُن کے ساتھیوں کو ہم نے بچالیا

آیت ۶۵   وَاَنْجَیْنَا مُوْسٰی وَمَنْ مَّعَہٗٓ اَجْمَعِیْنَ: ’’اور ہم نے نجات دے دی موسیٰؑ کو اور ان کے ساتھ جو کوئی بھی تھا سب کو۔‘‘

UP
X
<>