May 18, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 64

وَأَزْلَفْنَا ثَمَّ الآخَرِينَ

اور دوسرے فریق کو بھی ہم اُس جگہ کے نزدیک لے آئے

آیت ۶۴   وَاَزْلَفْنَا ثَمَّ الْاٰخَرِیْنَ: ’’اور ہم قریب لے آئے وہیں پر دوسروں کو بھی۔‘‘

      جب سمندر پھٹ گیا تو حضرت موسیٰ اپنی قوم کو لے کر اس راستے سے نکل گئے۔ عین اس وقت ان کے پیچھے فرعون بھی آ پہنچا اور اس نے بھی اپنا لشکر اسی راستے پر ڈال دیا۔

UP
X
<>