قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 69
وَاتْلُ عَلَيْهِمْ نَبَأَ إِبْرَاهِيمَ
اور (اے پیغمبر !) ان کو ابراہیم کا واقعہ سناؤ
آیت ۶۹ وَاتْلُ عَلَیْہِمْ نَبَاَ اِبْرٰہِیْمَ : ’’اور ان کو ابراہیم ؑکی خبر پڑھ کر سنائیے۔‘‘