May 18, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 70

 إِذْ قَالَ لأَبِيهِ وَقَوْمِهِ مَا تَعْبُدُونَ

جب انہوں نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا تھا کہ : ’’ تم کس چیز کی عبادت کرتے ہو؟‘‘

آیت ۷۰   اِذْ قَالَ لِاَبِیْہِ وَقَوْمِہٖ مَا تَعْبُدُوْنَ: ’’جب اُس ؑنے اپنے والد اور اپنی قوم سے کہا کہ تم لوگ یہ کن کو پوجتے ہو؟‘‘

UP
X
<>