May 18, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 71

قَالُوا نَعْبُدُ أَصْنَامًا فَنَظَلُّ لَهَا عَاكِفِينَ

انہوں نے کہا کہ : ’’ ہم بتوں کی عبادت کرتے ہیں ، اور اُنہی کے آگے دھرنا دیئے رہتے ہیں ۔‘‘

آیت ۷۱   قَالُوْا نَعْبُدُ اَصْنَامًا فَنَظَلُّ لَہَا عٰکِفِیْنَ: ’’انہوں نے جواب دیا کہ ہم بتوں کو پوجتے ہیں اور انہی کے سامنے گیان دھیان میں بیٹھے رہتے ہیں۔‘‘

UP
X
<>