قرآن کریم > النمل >sorah 27 ayat 1
طس تِلْكَ آيَاتُ الْقُرْآنِ وَكِتَابٍ مُّبِينٍ
طٰسٓ۔یہ قرآن کی اور ایک ایسی کتاب کی آیتیں ہیں جو حقیقت کھول دینے والی ہے
آیت ۱ طٰسٓ تِلْکَ اٰیٰتُ الْقُرْاٰنِ وَکِتَابٍ مُّبِیْنٍ: ’’ط، س۔ یہ قرآن اور کتابِ مبین کی آیات ہیں۔‘‘
اگر ’’و‘‘ کو واؤ تفسیری مانا جائے تو پھر ترجمہ ہو گا: ’’یہ قرآن یعنی کتابِ مبین کی آیات ہیں۔‘‘