May 2, 2024

قرآن کریم > النمل >sorah 27 ayat 43

وَصَدَّهَا مَا كَانَت تَّعْبُدُ مِن دُونِ اللَّهِ إِنَّهَاكَانَتْ مِن قَوْمٍ كَافِرِينَ

اور (اب تک) اُس کو (ایمان لانے سے) اس بات نے روک رکھا تھا کہ وہ اﷲ کے بجائے دوسروں کی عبادت کرتی تھی، اور ایک کافر قوم سے تعلق رکھتی تھی

آیت ۴۳   وَصَدَّہَا مَا کَانَتْ تَّعْبُدُ مِنْ دُوْنِ اللّٰہِ: ’’اور سلیمانؑ نے اُسے روک دیا (ا س سے) جس کو وہ پوجتی تھی اللہ کے سوا۔‘‘

      اِنَّہَا کَانَتْ مِنْ قَوْمٍ کٰفِرِیْنَ: ’’وہ ایک کافر قوم میں سے تھی۔‘‘

UP
X
<>