May 2, 2024

قرآن کریم > النمل >sorah 27 ayat 45

وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا إِلَى ثَمُودَ أَخَاهُمْ صَالِحًا أَنِ اعْبُدُوا اللَّهَ فَإِذَا هُمْ فَرِيقَانِ يَخْتَصِمُونَ

اورہم نے قومِ ثمود کے پاس اُن کے بھائی صالح کو یہ پیغام دے کر بھیجا کہ تم ا ﷲ کی عبادت کرو، تو اچانک وہ دو گروہ بن گئے جو آپس میں جھگڑنے لگے

آیت ۴۵   وَلَقَدْ اَرْسَلْنَآ اِلٰی ثَمُوْدَ اَخَاہُمْ صٰلِحًا اَنِ اعْبُدُوا اللّٰہَ فَاِذَا ہُمْ فَرِیْقٰنِ یَخْتَصِمُوْنَ: ’’اور ہم نے بھیجا تھا قومِ ثمود کی طرف ان کے بھائی صالحؑ کو کہ تم اللہ کی بندگی کرو، تو اس پر وہ لوگ دو گروہ بن کر آپس میں جھگڑنے لگے۔‘‘

UP
X
<>