May 8, 2024

قرآن کریم > القصص >sorah 28 ayat 30

فَلَمَّا أَتَاهَا نُودِي مِن شَاطِئِ الْوَادِي الأَيْمَنِ فِي الْبُقْعَةِ الْمُبَارَكَةِ مِنَ الشَّجَرَةِ أَن يَا مُوسَى إِنِّي أَنَا اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ

چنانچہ جب وہ اُس آگ کے پاس پہنچے تو دائیں وادی کے کنارے پر جو برکت والے علاقے میں واقع تھی، ایک درخت سے آواز آئی کہ : ’’ اے موسیٰ ! میں ہی اﷲ ہوں ، تمام جہانوں کا پروردگار !‘‘

آیت ۳۰   فَلَمَّآ اَتٰہَا نُوْدِیَ مِنْ شَاطِیِٔ الْوَادِ الْاَیْمَنِ فِی الْبُقْعَۃِ الْمُبٰرَکَۃِ مِنَ الشَّجَرَۃِ :’’تو جب وہ وہاں پہنچا تو اُسے ندا دی گئی وادی کے دائیں کنارے سے، با برکت جگہ میں ایک درخت سے‘‘

      اَنْ یّٰمُوْسٰٓی اِنِّیْٓ اَنَا اللّٰہُ رَبُّ الْعٰلَمِیْنَ: ’’کہ اے موسیٰ! میں ہی اللہ ہوں ، تمام جہانوں کاپروردگار۔ ‘‘ 

UP
X
<>