May 3, 2024

قرآن کریم > العنكبوت >sorah 29 ayat 15

فَأَنجَيْنَاهُ وَأَصْحَابَ السَّفِينَةِ وَجَعَلْنَاهَا آيَةً لِّلْعَالَمِينَ

پھر ہم نے نوح کو اور کشتی والوں کو بچالیا، اور ہم نے اُس کو دنیا جہان والوں کیلئے ایک عبرت بنادیا

آیت ۱۵   فَاَنْجَیْنٰہُ وَاَصْحٰبَ السَّفِیْنَۃِ وَجَعَلْنٰہَآ اٰیَۃً لِّلْعٰلَمِیْنَ: ’’تو ہم نے بچا لیا اُس (نوح) کو اور کشتی والوں کو، اور اسے بنا دیا ہم نے تمام جہان والوں کے لیے ایک نشانی۔‘‘ 

UP
X
<>