May 17, 2024

قرآن کریم > آل عمران >surah 3 ayat 43

يٰمَرْيَمُ اقْنُتِىْ لِرَبِّكِ وَاسْجُدِيْ وَارْكَعِيْ مَعَ الرّٰكِعِيْنَ

اے مریم !تم اپنے رب کی عبادت میں لگی رہو، اور سجدہ کرو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع بھی کیا کرو۔ ‘‘

 آیت 43:    یٰمَرْیَمُ اقْنُتِیْ لِرَبِّکِ: «اے مریم! اپنے ربّ کی فرماں برداری کرتی رہو»

             وَا سْجُدِیْ وَارْکَعِیْ مَعَ الرّٰکِعِیْنَ:  «اور سجدہ کرتی رہواور رکوع کرتی رہو رکوع کرنے والوں کے ساتھ۔»

            یعنی نمازِ باجماعت کے اندر شریک ہو جایا کرو۔

UP
X
<>