قرآن کریم > آل عمران >surah 3 ayat 51
إِنَّ اللَّهَ رَبِّي وَرَبُّكُمْ فَاعْبُدُوهُ هَذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِيمٌ
بیشک اﷲمیرا بھی پروردگار ہے اور تمہارا بھی پروردگار ۔ یہی سیدھا راستہ ہے (کہ صرف اسی کی عبادت کرو) ‘‘
آیت 51: اِنَّ اللّٰہَ رَبِّیْ وَرَبُّـکُمْ فَاعْبُدُوْہُ: «یقینا اللہ ہی میرا بھی رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے‘ پس اُسی کی بندگی کرو۔»
ہٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ: «یہی سیدھا راستہ ہے۔»
یہی الفاظ سورہ مریم (آیت: 36) میں بھی وارد ہوئے ہیں۔