May 4, 2024

قرآن کریم > الأحزاب >sorah 33 ayat 44

تَحِيَّتُهُمْ يَوْمَ يَلْقَوْنَهُ سَلامٌ وَأَعَدَّ لَهُمْ أَجْرًا كَرِيمًا

جس دن مومن لوگ اﷲ سے ملیں گے اُس دن اُن کا استقبال سلام سے ہوگا، اور اﷲ نے اُن کیلئے باعزت انعام تیار کر رکھا ہے

آیت ۴۴   تَحِیَّتُہُمْ یَوْمَ یَلْقَوْنَہٗ سَلٰمٌ وَاَعَدَّ لَہُمْ اَجْرًا کَرِیْمًا:’’جس دن وہ اُس سے ملیں گے تو ان کی دعا ’’سلام‘‘ ہو گی، اور اُس نے تیار کر رکھا ہے ان کے لیے بہت با عزت اجر۔‘‘ 

UP
X
<>