May 3, 2024

قرآن کریم > سبإ >sorah 34 ayat 40

وَيَوْمَ يَحْشُرُهُمْ جَمِيعًا ثُمَّ يَقُولُ لِلْمَلائِكَةِ أَهَؤُلاء إِيَّاكُمْ كَانُوا يَعْبُدُونَ

اور وہ دن نہ بھولو جب اﷲ ان سب کو جمع کرے گا، پھر فرشتوں سے کہے گا کہ : ’’ کیا یہ لوگ واقعی تمہاری عبادت کیا کرتے تھے؟‘‘

آیت ۴۰    وَیَوْمَ یَحْشُرُہُمْ جَمِیْعًا ثُمَّ یَقُوْلُ لِلْمَلٰٓئِکَۃِ اَہٰٓؤُلَآءِ اِیَّاکُمْ کَانُوْا یَعْبُدُوْنَ: ’’اورجس دن وہ جمع کرے گا ان سب کو، پھر فرشتوں سے فرمائے گا: کیا یہ لوگ تمہیں پوجا کرتے تھے؟‘‘ 

UP
X
<>