May 5, 2024

قرآن کریم > يس >sorah 36 ayat 24

إِنِّي إِذًا لَّفِي ضَلاَلٍ مُّبِينٍ 

اگر میں ایسا کروں گا تو یقینا میں کھلی گمراہی میں مبتلا ہوجاؤں گا

آیت ۲۴    اِنِّیْٓ اِذًا لَّفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ: ’’تب تومیں یقینا بہت کھلی گمراہی میں پڑ جاؤں گا۔‘‘

        اگر میں معبودِ حقیقی کے ساتھ جھوٹے خداؤں کو شریک کرنے کی حماقت کر لوں جنہیں کسی چیز کا بھی اختیار نہیں تو ایسی صورت میں تومیں سیدھے راستے سے بالکل ہی بھٹک جاؤں گا۔ 

UP
X
<>