May 5, 2024

قرآن کریم > يس >sorah 36 ayat 38

وَالشَّمْسُ تَجْرِي لِمُسْتَقَرٍّ لَّهَا ذَلِكَ تَقْدِيرُ الْعَزِيزِ الْعَلِيمِ

اور سورج اپنے ٹھکانے کی طرف چلا جارہا ہے۔ یہ سب اُس ذات کا مقرر کیا ہوا نظام ہے جس کا اِقتدار بھی کامل ہے، جس کا علم بھی کامل

آیت ۳۸    وَالشَّمْسُ تَجْرِیْ لِمُسْتَقَرٍّ لَّہَا: ’’اور سورج چلتا رہتا ہے اپنے مقررہ راستے پر۔‘‘

        یعنی اپنے ایک معین مدار پر گردش کرتا ہے۔

        ذٰلِکَ تَقْدِیْرُ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْمِ: ’’یہ اندازہ مقرر کیا ہوا ہے اُس کا جو بہت زبردست، بہت علم والا ہے۔‘‘ 

UP
X
<>