May 8, 2024

قرآن کریم > يس >sorah 36 ayat 49

مَا يَنظُرُونَ إِلاَّ صَيْحَةً وَاحِدَةً تَأْخُذُهُمْ وَهُمْ يَخِصِّمُونَ

(دراصل) یہ لوگ بس ایک چنگھاڑ کا انتظار کر رہے ہیں جو ان کی حجت بازی کے عین درمیان انہیں آپکڑے گی

آیت ۴۹   مَا یَنْظُرُوْنَ اِلَّا صَیْحَۃً وَّاحِدَۃً تَاْخُذُہُمْ وَہُمْ یَخِصِّمُوْنَ: ’’یہ لوگ نہیں انتظار کررہے مگر ایک چنگھاڑ کا، وہ انہیں آ پکڑے گی اور یہ (اسی طرح) جھگڑ رہے ہوں گے۔‘‘ 

UP
X
<>