May 4, 2024

قرآن کریم > يس >sorah 36 ayat 61

وَأَنْ اعْبُدُونِي هَذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِيمٌ

اور یہ کہ تم میری عبادت کرنا۔ یہی سیدھا راستہ ہے

آیت ۶۱    وَّاَنِ اعْبُدُوْنِیْ  ہٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ: ’’اور میری ہی بندگی کرنا۔ یہی سیدھا راستہ ہے۔‘‘ 

UP
X
<>