May 4, 2024

قرآن کریم > يس >sorah 36 ayat 62

وَلَقَدْ أَضَلَّ مِنكُمْ جِبِلاًّ كَثِيرًا أَفَلَمْ تَكُونُوا تَعْقِلُونَ

اور حقیقت یہ ہے کہ شیطان نے تم میں سے ایک بڑی خلقت کو گمراہ کر ڈالا۔ تو کیا تم سمجھتے نہیں تھے؟

آیت ۶۲    وَلَقَدْ اَضَلَّ مِنْکُمْ جِبِلًّا کَثِیْرًا اَفَلَمْ تَکُوْنُوْا تَعْقِلُوْنَ: ’’اور وہ تو تم میں سے بہت بڑی تعداد کو گمراہ کر کے لے گیا، تو کیا تم لوگ عقل سے کام نہیں لیتے تھے!‘‘ 

UP
X
<>