May 4, 2024

قرآن کریم > يس >sorah 36 ayat 63

هَذِهِ جَهَنَّمُ الَّتِي كُنتُمْ تُوعَدُونَ

یہ ہے وہ جہنم جس سے تمہیں ڈرایا جاتا تھا !

آیت ۶۳    ہٰذِہٖ جَہَنَّمُ الَّتِیْ کُنْتُمْ تُوْعَدُوْنَ: ’’اب یہ جہنم حاضر ہے جس کا تم کو وعدہ دیا جاتا تھا۔‘‘ 

UP
X
<>