May 4, 2024

قرآن کریم > يس >sorah 36 ayat 64

اصْلَوْهَا الْيَوْمَ بِمَا كُنتُمْ تَكْفُرُونَ

آج اس میں داخل ہو جاؤ، کیونکہ تم کفر کیا کرتے تھے۔‘‘

آیت ۶۴    اِصْلَوْہَا الْیَوْمَ بِمَا کُنْتُمْ تَکْفُرُوْنَ: ’’آج اس میں داخل ہو جاؤ اپنے کفر کی وجہ سے جو تم کرتے رہے تھے۔‘‘ 

UP
X
<>