May 4, 2024

قرآن کریم > يس >sorah 36 ayat 74

وَاتَّخَذُوا مِن دُونِ اللَّهِ آلِهَةً لَعَلَّهُمْ يُنصَرُونَ

اور انہوں نے اﷲ کو چھوڑ کر اس اُمید پر دُوسرے خدا بنا رکھے ہیں کہ انہیں (ان سے) مدد ملے

آیت ۷۴ وَاتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰہِ اٰلِہَۃً لَّعَلَّہُمْ یُنْصَرُوْنَ: ’’اور انہوں نے اللہ کے سوا دوسرے معبود گھڑ لیے ہیں، شاید کہ ان کی مدد کی جائے۔‘‘

        انہیں اُمید ہے کہ اللہ کے ہاں ان معبودوں کی سفارش سے وہ آخرت کے عذاب سے بچ جائیں گے۔ 

UP
X
<>