قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 139
وَإِنَّ يُونُسَ لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ
اور یقینا یونس بھی پیغمبروں میں سے تھے
آیت ۱۳۹ وَاِنَّ یُوْنُسَ لَمِنَ الْمُرْسَلِیْنَ: ’’اور یقینا یونس ؑبھی رسولوں میں سے تھا۔‘‘