May 21, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 143

فَلَوْلا أَنَّهُ كَانَ مِنْ الْمُسَبِّحِينَ

چنانچہ اگر وہ تسبیح کرنے والوں میں سے نہ ہوتے

آیت ۱۴۳   فَلَوْلَآ اَنَّہٗ کَانَ مِنَ الْمُسَبِّحِیْنَ : ’’تو اگر وہ تسبیح کرنے والوں میں سے نہ ہوتا۔‘‘

        سورۃ الانبیاء کی آیت ۸۷ میں ہم پڑھ چکے ہیں کہ حضرت یونس  اللہ تعالیٰ کی مشیت سے مچھلی کے پیٹ میں نہ صرف زندہ رہے بلکہ ان الفاظ سے تسبیح بھی کرتے رہے کہ : (لَآ اِلٰــہَ اِلَّآ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ) ’’تیر ے سوا کوئی معبود نہیں ‘ تو پاک ہے‘ اور یقینا میں ہی ظالموں میں سے ہوں۔‘‘ 

UP
X
<>