May 21, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 148

فَآمَنُوا فَمَتَّعْنَاهُمْ إِلَى حِينٍ

پھر وہ ایمان لے آئے تھے، اس لئے ہم نے اُنہیں ایک زمانے تک زندگی سے فائدہ اُٹھانے کا موقع دیا

آیت ۱۴۸   فَاٰمَنُوْا فَمَتَّعْنٰہُمْ اِلٰی حِیْنٍ : ’’تووہ ایمان لے آئے اور ہم نے انہیں متاعِ دُنیوی عطا کر دی ایک خاص وقت تک۔‘‘

        یعنی ان کی توبہ اور ایمان کے بعد انہیں بقا کی ایک نئی مہلت (fresh lease of existance) دے دی گئی۔

UP
X
<>