May 2, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 172

إِنَّهُمْ لَهُمُ الْمَنصُورُونَ

کہ یقینی طور پر اُن کی مدد کی جائے گی

آیت ۱۷۲   اِنَّہُمْ لَہُمُ الْمَنْصُوْرُوْنَ: ’’کہ ان کی لازماً مدد کی جائے گی۔‘‘

        یعنی رسولوں کی ضرور مدد کی جائے گی اور وہ لازمی طور پر غالب ہو کر رہیں گے۔ آیت کے ترجمے میں اگرچہ مستقبل کا صیغہ استعمال کیا گیا ہے‘ لیکن اصل میں تو اللہ تعالیٰ کے اس قاعدے اور قانون پر عمل ماضی میں ہوتا رہا ہے اور محمد ٌرسول اللہ پر آ کر یہ سلسلہ ختم ہو چکا ہے۔

UP
X
<>