May 2, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 173

وَإِنَّ جُندَنَا لَهُمُ الْغَالِبُونَ 

اور حقیقت یہ ہے کہ ہمارے لشکر کے لوگ ہی غالب رہتے ہیں

آیت ۱۷۳   وَاِنَّ جُنْدَنَا لَہُمُ الْغٰلِبُوْنَ: ’’اور یقینا ہمارا لشکر ہی غالب رہے گا۔‘‘

        یہاں اللہ کے لشکر سے ’’حزب اللہ‘‘ (رسول ؑاور اس کے ساتھی) مراد ہیں۔ مثلاً حضرت عیسیٰ  اور آپؑ کے حواری اپنے دور کے حزب اللہ تھے ا ور محمد ٌرسو ل اللہ اور آپؐ کے صحابہ (مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہِ وَالَّذِیْنَ مَعَہٗ) (الفتح:۲۹) اپنے دَور کے حزب اللہ تھے۔

UP
X
<>