May 2, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 377 ayat 174

فَتَوَلَّ عَنْهُمْ حَتَّى حِينٍ 

لہٰذا (اے پیغمبر !) تم کچھ وقت تک ان لوگوں سے بے پروا ہوجاؤ

آیت ۱۷۴   فَتَوَلَّ عَنْہُمْ حَتّٰی حِیْنٍ: ’’تو (اے نبی!) آپ ان سے ذرا رخ پھیر لیجیے ایک وقت تک کے لیے۔‘‘

        آپؐ ان کی مخالفت کی پروا نہ کریں اور ان کی استہزائیہ باتوں سے اعراض کریں۔

UP
X
<>