May 2, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sotah 37 ayat 175

وَأَبْصِرْهُمْ فَسَوْفَ يُبْصِرُونَ

اور انہیں دیکھتے رہو، عنقریب یہ خود بھی دیکھ لیں گے

آیت ۱۷۵   وَّاَبْصِرْہُمْ فَسَوْفَ یُبْصِرُوْنَ: ’’اور آپؐ انہیں دیکھتے رہیے‘ پس عنقریب وہ بھی دیکھ لیں گے۔‘‘

        یعنی آپ ذرا انتظار کیجیے‘ یہ لوگ اپنی شکست اور آپ کی فتح خود اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں گے۔ 

UP
X
<>