May 1, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 176

أَفَبِعَذَابِنَا يَسْتَعْجِلُونَ

بھلا کیا یہ ہمارے عذاب کیلئے جلدی مچا رہے ہیں؟

آیت ۱۷۶   اَفَبِعَذَابِنَا یَسْتَعْجِلُوْنَ: ’’تو کیا یہ لوگ ہمارے عذاب کے بارے میں جلدی مچا رہے ہیں؟‘‘ 

UP
X
<>