May 2, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 177

فَإِذَا نَزَلَ بِسَاحَتِهِمْ فَسَاء صَبَاحُ الْمُنذَرِينَ

سو جب وہ ان کے صحن میں آ اُترے گا تو جن لوگوں کو خبردار کیاجاچکا تھا، اُن کی وہ صبح بہت بُری صبح ہوگی

آیت ۱۷۷   فَاِذَا نَزَلَ بِسَاحَتِہِمْ فَسَآءَ صَبَاحُ الْمُنْذَرِیْنَ: ’’تو جب وہ نازل ہو گا ان کے میدان میں تو وہ بہت بری صبح ہو گی ان لوگوں کی جنہیں خبردار کر دیا گیا تھا۔‘‘

        ’’سَاحَۃ‘‘ خیموں کے درمیان کھلی جگہ یا گھروں کے درمیان کھلے میدان کوکہا جاتا ہے۔ جیسے ہمارے ہاں عام طور پر آبادی کے درمیان میں ایک بڑا پارک ہوتا ہے۔

UP
X
<>