May 2, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 179

وَأَبْصِرْ فَسَوْفَ يُبْصِرُونَ

اور دیکھتے رہو، عنقریب یہ خود بھی دیکھ لیں گے

آیت ۱۷۹   وَّاَبْصِرْ فَسَوْفَ یُبْصِرُوْنَ: ’’اور آپ دیکھتے رہیے‘ عنقریب وہ بھی دیکھ لیں گے۔‘‘ 

UP
X
<>