April 26, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 29

قَالُوا بَل لَّمْ تَكُونُوا مُؤْمِنِينَ

وہ کہیں گے کہ : ’’ نہیں ، بلکہ تم خود ایمان لانے والے نہیں تھے

آیت۲۹   قَالُوْا بَلْ لَّمْ تَـکُوْنُوْا مُؤْمِنِیْنَ: ’’وہ کہیں گے (کہ نہیں!) بلکہ تم لوگ خود ہی ایمان لانے والے نہیں تھے۔‘‘ 

UP
X
<>