May 5, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 63

إِنَّا جَعَلْنَاهَا فِتْنَةً لِّلظَّالِمِينَ

ہم نے اُس درخت کو ان ظالموں کیلئے ایک آزمائش بنادیا ہے

آیت۶۳   اِنَّا جَعَلْنٰہَا فِتْنَۃً لِّلظّٰلِمِیْنَ: ’’ہم نے اس (درخت) کو فتنہ بنا دیا ہے ظالموں کے لیے۔‘‘ 

UP
X
<>