May 18, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 85

إِذْ قَالَ لأَبِيهِ وَقَوْمِهِ مَاذَا تَعْبُدُونَ

جب اُنہوں نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا کہ : ’’ تم کن چیزوں کی عبادت کرتے ہو؟

آیت ۸۵   اِذْ قَالَ لِاَبِیْہِ وَقَوْمِہٖ مَاذَا تَعْبُدُوْنَ: ’’جب کہ اُس نے اپنے والد اور اپنی قوم سے کہا کہ تم لوگ کن چیزوں کو پوجتے ہو!‘‘ 

UP
X
<>