May 18, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 87

فَمَا ظَنُّكُم بِرَبِّ الْعَالَمِينَ

تو پھر جو ذات سارے جہانوں کو پالنے والی ہے، اُس کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے؟‘‘

آیت ۸۷   فَمَا ظَنُّکُمْ بِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَ: ’’تو تمہارا کیا گمان ہے ربّ العالمین کے بارے میں؟‘‘

        اس ہستی کے بارے میں تمہارا کیا گمان ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار اور مالک ہے؟‘‘ 

UP
X
<>