May 18, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 88

فَنَظَرَ نَظْرَةً فِي النُّجُومِ

اس کے (کچھ عرصے) بعد اُنہوں نے ستاروں کی طرف ایک نگاہ ڈال کر دیکھا

آیت ۸۸   فَنَظَرَ نَظْرَۃً فِی النُّجُوْمِ : ’’پس اُس نے ایک نظر ستاروں پر ڈالی۔‘‘

        حضرت ابراہیم نے ستاروں پر نگاہ ڈال کر گویا یہ تاثر دیا کہ وہ ستارہ شناسی کی مدد سے کچھ معلوم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

UP
X
<>