May 18, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 90

فَتَوَلَّوْا عَنْهُ مُدْبِرِينَ

چنانچہ وہ لوگ پیٹھ موڑ کر اُن کے پاس سے چلے گئے

آیت ۹۰   فَتَوَلَّوْا عَنْہُ مُدْبِرِیْنَ: ’’تو وہ اس سے ِپھرگئے پیٹھ پھیرتے ہوئے۔‘‘

        یعنی حضرت ابراہیم کو چھوڑ کر وہ لوگ اپنی پوجا پاٹ کے لیے چلے گئے۔

UP
X
<>