قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 95
قَالَ أَتَعْبُدُونَ مَا تَنْحِتُونَ
ابراہیم نے کہا : ’’ کیا تم ان (بتوں ) کو پوجتے ہو جنہیں خود تراشتے ہو؟
آیت۹۵ قَالَ اَتَعْبُدُوْنَ مَا تَنْحِتُوْنَ: ’’اُس نے کہا :کیا تم انہیں پوجتے ہو جنہیں تم خود تراشتے ہو!‘‘