May 18, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 97

قَالُوا ابْنُوا لَهُ بُنْيَانًا فَأَلْقُوهُ فِي الْجَحِيمِ

اُن لوگوں نے کہا : ’’ ابراہیم کیلئے ایک عمارت بناؤ، اور اُسے دہکتی ہوئی آگ میں پھینک دو۔‘‘

آیت۹۷   قَالُوا ابْنُوْا لَہٗ بُنْیَانًا فَاَلْقُوْہُ فِی الْجَحِیْمِ : ’’انہوں نے کہا کہ اس کے لیے ایک عمارت بناؤ‘ پھر اس کو شعلے مارتی ہوئی آگ میں جھونک دو۔‘‘ 

UP
X
<>