May 3, 2024

قرآن کریم > ص >sorah 38 ayat 17

اصْبِرْ عَلَى مَا يَقُولُونَ وَاذْكُرْ عَبْدَنَا دَاوُودَ ذَا الأَيْدِ إِنَّهُ أَوَّابٌ

(اے پیغمبر !) یہ جو کچھ کہتے ہیں ، اس پر صبر کرو اور داود (علیہ السلام) کو یاد کرو جو بڑے طاقتور تھے۔ وہ بیشک اﷲ سے بہت لو لگائے ہوئے تھے

آیت ۱۷:   اِصْبِرْ عَلٰی مَا یَقُوْلُوْن ’’(اے محمد !) آپ صبرکیجیے اس پر جو کچھ یہ لوگ کہہ رہے ہیں‘‘

         وَاذْکُرْ عَبْدَنَا دَاوٗدَ ذَا الْاَیْدِ  اِنَّہٗٓ اَوَّابٌ: ’’اور آپ ؐتذکرہ کیجیے ہمارے بندے داؤد کا جو بہت قوت والا تھا‘ بے شک وہ (اللہ کی طرف) بہت رجوع کرنے والا تھا۔‘‘ 

UP
X
<>