May 3, 2024

قرآن کریم > ص >sorah 38 ayat 18

إِنَّا سَخَّرْنَا الْجِبَالَ مَعَهُ يُسَبِّحْنَ بِالْعَشِيِّ وَالإِشْرَاقِ

ہم نے پہاڑوں کو اس کام پر لگا دیا تھا کہ وہ شام کے وقت اور سور ج کے نکلتے وقت اُن کے ساتھ تسبیح کیا کریں

آیت ۱۸:   اِنَّا سَخَّرْنَا الْجِبَالَ مَعَہٗ یُسَبِّحْنَ بِالْعَشِیِّ وَالْاِشْرَاقِ: ’’ہم نے تو ا س کے ساتھ پہاڑوں کو مسخر کر دیا تھا‘ جو اس کے ساتھ تسبیح کرتے تھے شام کو بھی اور صبح کے وقت بھی۔‘‘ 

UP
X
<>