May 8, 2024

قرآن کریم > ص >sorah 38 ayat 25

فَغَفَرْنَا لَهُ ذَلِكَ وَإِنَّ لَهُ عِندَنَا لَزُلْفَى وَحُسْنَ مَآبٍ

چنانچہ ہم نے اُس معاملے میں انہیں معافی دے دی۔ اور حقیقت یہ ہے کہ اُن کو ہمارے پاس خاص تقرب حاصل ہے، اور بہترین ٹھکانا !

آیت ۲۵:   فَغَفَرْنَا لَہٗ ذٰلِکَ وَاِنَّ لَہٗ عِنْدَنَا لَزُلْفٰی وَحُسْنَ مَاٰبٍ: ’’تو ہم نے اُسے معاف کردیا۔ اور یقینا ہمارے پاس اس کے لیے مقامِ قرب اور اچھا انجام ہے۔‘‘

        جب وہ ہمارے پاس لوٹ کر آئے گا تو ہم اسے بہت اعلیٰ مقام عطا کریں گے۔ 

UP
X
<>