May 8, 2024

قرآن کریم > ص >sorah 38 ayat 30

وَوَهَبْنَا لِدَاوُودَ سُلَيْمَانَ نِعْمَ الْعَبْدُ إِنَّهُ أَوَّابٌ

اور ہم نے داود کو سلیمان (جیسا بیٹا) عطا کیا، وہ بہترین بندے تھے، واقعی وہ اﷲ سے خوب لو لگائے ہوئے تھے

آیت ۳۰:    وَوَہَبْنَا لِدَاوٗدَ سُلَیْمٰنَ: ’’اور ہم نے داؤدؑ کو سلیمانؑ (جیسا بیٹا) عطا کیا۔‘‘

         نِعْمَ الْعَبْدُ اِنَّہٗٓ اَوَّابٌ: ’’وہ بہت ہی اچھا بندہ تھا۔ بے شک وہ (ہماری طرف) بڑا ہی رجوع کرنے والا تھا۔‘‘ 

UP
X
<>