May 7, 2024

قرآن کریم > ص >sorah 38 ayat 36

فَسَخَّرْنَا لَهُ الرِّيحَ تَجْرِي بِأَمْرِهِ رُخَاء حَيْثُ أَصَابَ 

چنانچہ ہم نے ہوا کو اُن کے قابو میں کردیا جو اُن کے حکم سے جہاں وہ چاہتے، ہموار ہو کر چلا کرتی تھی

آیت ۳۶:   فَسَخَّرْنَا لَہُ الرِّیْحَ تَجْرِیْ بِاَمْرِہٖ رُخَآءً حَیْثُ اَصَابَ: ’’تو ہم نے اُس کے لیے ہوا کو بھی مسخر کر دیا‘ وہ اُس کے حکم سے چلتی تھی بہت نرمی سے‘ جہاں کہیں کا وہ قصد کرتا۔‘‘

        ہوا کے چلنے کا رخ متعین کرنا بھی آپؑ کے اختیار میں تھا۔ چنانچہ ہواآپؑ کی مرضی سے آپؑ کو اور آپؑ کے سفیروں کو خشکی اور سمندر کی مسافتیں طے کراتی تھی۔ 

UP
X
<>