May 7, 2024

قرآن کریم > ص >sorah 38 ayat 38

وَآخَرِينَ مُقَرَّنِينَ فِي الأَصْفَادِ

اور کچھ وہ جنات جو زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے

آیت ۳۸:   وَّاٰخَرِیْنَ مُقَرَّنِیْنَ فِی الْاَصْفَادِ: ’’اور دوسرے ِجنات ّکو بھی جو جکڑے ہوئے تھے زنجیروں میں۔‘‘

        یعنی کچھ جنات کو تو آپؑ نے کام پر لگایا ہوتا تھا جبکہ بعض دوسروں کو زنجیروں میں باندھ کر رکھا جاتا تھا کہ کہیں اچانک ضرورت پڑنے پر ان سے کام لیا جا سکے۔ 

UP
X
<>